سال 2024 کو لالی وڈ کی ناکامیوں کے حوالے سے ایک اور مایوس کن سال قرار دیا جائے تو غلط نا ہو گا۔
لالی وڈ
پاکستان میں سنیما سکرینز کی تعداد 140 کے قریب ہے جبکہ سنیماؤں کی کُل تعداد 100 سے کم ہے، ایسے میں چھ فلمیں پیش کرنا کم از کم عقل مندی نہیں کہلا سکتی۔