ہرچند را بتاتے ہیں کہ عمر فاروق مسجد کا کام انہوں نے تین سال کے عرصے میں دلی محبت اورعقیدت سے کیا، جسے دیکھنے والے اسے بہت سراہتے ہیں۔
لکڑی کے فرنیچر
ایم حیات برادرز کا بنایا گیا فرنیچر شاہ ایران کے محل، افغانستان کے بادشاہ ظاہر شاہ، برطانوی محل بکنگھم پیلس اور وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جان ایف کینیڈی تک بھی پہنچا اور سراہا گیا۔
جن سے ہنر زندہ