اسلام آباد میں بدھ کی سہ پہر اچانک سے اندھیرا چھانے لگا اور اس کے چند لمحوں بعد ہی شدید ژالہ باری شروع ہوئی جبکہ آسمان سے برسنے والے برف کے گولوں کا سائز بھی کافی بڑا تھا۔
ماحولیات
کوپ 29 کلائمٹ ایکشن سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کو درپیش ماحولیاتی چیلنجز اور آلودگی کے خاتمے کے لیے درکار فنانسنگ پر عالمی برادری کی توجہ دلائی۔