پاکستان فتنے کا احتمال نہ ہو تو قبریں کچی کی جا سکتی ہیں: دارالعلوم حقانیہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ’صوابی خاص‘ کے مرکز میں واقع ایک قبرستان میں اصلاحی جرگہ اراکین اور دیگر مقامی افراد پختہ قبریں توڑ رہے ہیں اور علاقہ مکینوں کو مستقبل میں قبریں پختہ نہ کرنے کا پیغام دے رہے ہیں۔