حکومت کا مؤقف ہے کہ یہ اصلاحات بدعنوانی کے خاتمے اور تنوع کے فروغ کے لیے ہیں، مگر ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام مسلم اقلیت کے حقوق کو مزید کمزور کرے گا اور تاریخی مذہبی مقامات کی ضبطی کا باعث بن سکتا ہے۔
مسلمان اقلیت
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اقتدار میں آنے کے بعد سے انڈیا کے 20 کروڑ مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف نفرت، جبر اور تشدد میں اضافہ ہو رہا ہے۔