زاویہ جاوید حفیظ ایران امریکہ معاہدے کے خدوخال کیا ہوں گے؟ امریکہ اپنی توجہ چین اور روس پر مرکوز رکھنا چاہتا ہے اور مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ اس کے مفاد میں نہیں ہے۔
ایشیا شام کی نئی قیادت سے براہ راست رابطہ نہیں، شامی اتحاد کے حامی ہیں: پاکستان وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ پاکستان کی حکومت شام کی صورت حال کا جامع حل تلاش کرنے کی کوششوں کی مسلسل حمایت کرتی ہے۔