پاکستانی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ تمام اسرائیلی اقدامات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
مغربی کنارہ
پانچ عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے طے شدہ مقبوضہ مغربی کنارے کے دورے پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔