یورپ ’فتح کی علامت:‘ لندن میں کوہِ نور کی نمائش کوہ نور ہیرا مغل شہنشاہوں، ایران کے بادشاہوں، افغانستان کے امیروں اور سکھ مہاراجوں کی ملکیت رہا ہے۔ اسے ایسٹ انڈیا کمپنی نے 1849 میں معزول مہاراجہ دلیپ سنگھ سے لے کر ملکہ وکٹوریہ کو دیا۔
زاویہ نادین اسبالی برطانیہ میں ’قومی سوگ‘ ضرورت سے زیادہ طویل قومی سوگ کا مقصد بظاہر برطانیہ کو مصیبت اور مصائب کی وکٹورین سطح پر واپس لانا ہے۔ ملکہ کے انتقال کے بعد سے یقینی طور پر ایسا ہی محسوس ہوا ہے۔