محققین لیتھیئم کے متبادل کے طور پر ایسی محفوظ ایٹمی بیٹریوں کی تیاری پر غور کر رہے ہیں جنہیں بار بار چارج کرنے کی ضرورت نہ ہو۔
موبائل فون
پاکستان میں ٹیکس جمع کرنا والے ادارے ایف بی آر نے جمعرات کو کہا ہے کہ اس نے ریونیو بڑھانے کے لیے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے صارفین کے دو لاکھ 10 ہزار سم کارڈ بلاک کر دیے ہیں۔