افغان طالبان کے ترجمان کی طرف سے ہفتے کو دیر گئے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، نئی عمارتوں میں ایسی کھڑکیاں نہیں ہونی چاہئیں جن کے ذریعے ’صحن، باورچی خانے، پڑوسیوں کے کنویں اور دیگر جگہوں کو دیکھا جا سکتا ہے جنہیں عموماً خواتین استعمال کرتی ہیں۔‘
مکان
مصر کے دارالحکومت قاہرہ کا تیرتا ہوا ورثہ یعنی دریائے نیل کی سطح پر تیرتی رہائشی کشتیاں یا ہاؤس بوٹس بڑے بڑے منصوبوں کے پیش نظر خطرے سے دوچار ہو گیا ہے۔