محمد اسماعیل نے 2004 سے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے تمام میچز کا ریکارڈ رجسٹر پر لکھ کر محفوظ کرنا شروع کیا اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔
میانوالی
اس دیوارِ احساس پر معمول کے برعکس پرانے اور استعمال شدہ کپڑوں اور جوتوں کی بجائے رمضان میں عید کے لیے مرد، خواتین اور بچوں کے لیے ہر سائز اور قسم کے نئے کپڑے لٹکائے جاتے ہیں۔