جج نے شوہر کی دلیل کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 'زنا میں لازمی طور پر جنسی تعلق شامل ہونا چاہیے' اور چونکہ اس کی بیوی کسی اور سے محبت کرتی ہے، اس لیے وہ کفالت کی حق دار نہیں ہے۔۔
میاں بیوی
ایک جائزے کے مطابق 73 فیصد خواتین نے محسوس کیا کہ انہوں نے اپنے ساتھی کے مقابلے میں گھر پر ’دکھائی نہ دینے والی‘ زیادہ مشقت اٹھائی۔