افغانستان کی وزارت انصاف کے ایک سینیئر عہدےدار محمد ہاشم شہید ورر نے کہا کہ ’ہمارے میڈیا کے افغان دوست ہمیشہ اس گناہ میں مصروف رہتے ہیں۔‘
نئی افغان حکومت
سید اسداللہ پویا کا کہنا تھا کہ ان کے خاندان کے لیے حالات اور بھی خراب تھے کیوں کہ ان کے بیٹے کا نام غیر اسلامی تھا جس کی وجہ سے ان کے لیے خطرہ بڑھ گیا تھا۔