ناروے کے وزیر اعظم یوناس گار سٹورے نے کہا کہ نئے قوانین ٹیکنالوجی کمپنیوں کو 15 سال سے کم عمر کے بچوں کا ذاتی ڈیٹا جمع کرنے سے بھی روکیں گے جس کا اطلاق نیٹ فلکس جیسی کمپنیوں پر بھی ہو گا۔
ناروے
وزیر اعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی کہ ناروے کا فیصلہ دوسرے ممالک کو بھی پیروی کرنے کی ترغیب دے گا، جس سے ریاست فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی راہ ہموار ہوگی۔