\

نصاب

نئی نسل

اقدار پر مبنی پاکستان کا پہلا کیریکٹر ایجوکیشن نصاب متعارف

نصاب کی تقریب اجرا کے موقعے پر اپنے خطاب میں قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے چیئرمین خورشید ندیم نے کہا کہ یہ نصاب ابتدائی تعلیم سے لے کر بارہویں کلاس کے طلبہ کے لیے تشکیل دیا گیا ہے، جو ایک تاریخی کامیابی ہے۔

فیض دسویں کے بھارتی نصاب سے باہر: ’وقت کیسے بدلتا ہے!‘

فیض احمد فیض کی نظم ’آج بازار میں پابجولاں چلو‘ ایوب مارشل لا کے دورمیں کہی گئی جب ہتھکڑیاں ڈالے فیض صاحب کو پولیس ایک ٹانگے میں ڈاکٹر کے پاس لے جا رہی تھی کہ راستے میں عوام نے انہیں پہچان لیا اور ان کے ٹانگے کے پیچھے دوڑ پڑے۔