نئی سفری دستاویز کے حصول میں تاخیر کا سلسلہ 2024 کے آغاز سے سنگین صورت اختیار کر گیا تھا۔ بیرون ملک سفر کرنے کے خواہاں پاکستانیوں کو کئی ماہ کی تاخیر کا سامنا رہا۔
وزارت داخلہ
رواں ہفتے وزارت داخلہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا تھا ایکس کی بندش کا فیصلہ قومی سلامتی اور امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا۔