\

وزارت پیٹرولیم

ہائی آکٹین عام پیٹرول سے مختلف کیسے؟

وفاقی حکومت نے ہائی آکٹین پر پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد اس کی قیمت تقریبا 290 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔ ہائی آکٹین پیٹرول کس قسم کی گاڑیوں میں استعمال کیا جاتا ہے اور آیا یہ نارمل پیٹرول سے مختلف ہے یا نہیں؟