غیر سرکاری ادارے پلڈاٹ نے وفاقی کابینہ کی مقننہ میں کارکردگی جانچنے کے لیے وزرا کی حاضری اور پارلیمانی اجلاسوں کے دوران ان کے خطاب کے دورانیے کا جائزہ لیا ہے۔
وزیر قانون
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدرات مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں ساتویں مردم شماری کی ’متفقہ‘ منظوری دے دی گئی۔