تحقیق سائنس دانوں کا ’منفی وقت‘ کے شواہد دریافت کرنے کا دعویٰ کینیڈا میں ٹورنٹو یونیورسٹی کے محققین کے مطابق ان کی ٹیم نتائج سے ’مکمل طور پر حیران‘ تھی۔
نقطۂ نظر وقت بھی شاید بےبرکت ہو گیا ہے بڑے بڑے نامی گرامی دانشور، عالم، فلسفی اور سائنس دان وقت کو سمجھنا تو درکنار، آج تک اس کی کوئی جامع تعریف بھی بیان نہیں کر سکے۔