خاتون بشپ نے ایک دعائیہ تقریب میں ٹرمپ کے منہ پر انہیں تارکین وطن اور ہم جنس پرست (ایل جی بی ٹی پلس) کمیونٹی کے لیے ’ڈراؤنا‘ صدر قرار دیا تھا۔
ٹرمپ تنقید
لانگ ریڈ
وائٹ ہاؤس کی ایک میٹنگ کے دوران صدر ٹرمپ نے مبینہ طور پر کہا کہ ان کی بیٹی ایوانکا کے شوہر اور وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر جیرڈ کشنر امریکہ سے زیادہ اسرائیل کے وفادار ہیں۔