کرکٹ آسٹریلیا نے ویبسٹر کو انڈیا کے خلاف اگلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں شامل کرلیا ویبسٹر گذشتہ 18 ماہ سے ڈومیسٹک شیفیلڈ شیلڈ میں تسمانیہ کی جانب سے شاندار فارم میں ہیں۔
کرکٹ ملتان ٹیسٹ: ’فلیٹ پچ‘ پر پاکستان کی نصف ٹیم آؤٹ، انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کھیل کا اختتام ہوا تو پاکستان ٹیم انگلینڈ کے 823 رنز کے جواب میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنا سکی تھی۔