ورکرز کنونشن سے خطاب میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کل (جمعرات) 27 ویں رمضان ہے، کل شب دعا کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لوگ آتے اور چلے جاتے ہیں، وزیراعظم آفس وہیں رہتا ہے۔ جو لوگ تحائف گھر لے گئے ہیں، ان سے بھی واپس لیے جائیں۔