کرکٹ بین الاقوامی میچز کا میزبان گوجرنوالا سٹیڈیم پی ایس ایل کا منتظر گوجرنوالہ کرکٹ سٹیڈیم کے ہیڈگراؤنڈز مین محمد ریاض کہتے ہیں کہ اس میدان میں پی ایس ایل کے میچز ہوئے تو دلچسپ کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔