امریکہ ٹرمپ کا پناہ گزینوں کی حمایت کرنے والی خاتون بشپ پر جوابی وار خاتون بشپ نے ایک دعائیہ تقریب میں ٹرمپ کے منہ پر انہیں تارکین وطن اور ہم جنس پرست (ایل جی بی ٹی پلس) کمیونٹی کے لیے ’ڈراؤنا‘ صدر قرار دیا تھا۔
پاکستان جڑانوالہ کے مزکری ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا: محسن نقوی پاکستان فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ’جڑانوالہ واقعہ افسوسناک اور ناقابل برداشت ہے۔‘