اسرائیلی فوج کے مطابق ممکنہ طور پر یمن سے چھوڑا گیا ڈرون یفنہ میں ایک رہائشی عمارت کی بالائی منزل پر پھٹ گیا۔ تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ڈرون
اسرائیل پر حملوں کے دوران ایران نے چند ایسے ہتھیار استعمال کیے ہیں جو ایک طویل عرصے سے مغربی ممالک کو تشویش میں مبتلا رکھے رہے ہیں۔