70 سالہ عبدالجبار منتظر ہیں کہ کب ان کے ڈھاکہ میں اہل خانہ شناختی دستاویزات بھیجیں اور وہ گھر واپس جا سکیں۔
ڈھاکہ
ارکان آباد کے بنگالی محلہ کے رہائشی 76 سالہ محمد فاروق کا کہنا ہے کہ ’اب تو میرا دل کرتا ہے کہ میں ہمیشہ کے لیے بنگلہ دیش چلا جاؤں مگر سفری دستاویز نہ ہونے کے وجہ سے جا نہیں سکتا۔‘