ایس ایچ او روزی محمد کے مطابق ’خاتون کا بھائی فائرنگ کر کے انہیں قتل کرنے کے بعد موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ ان کی اہلیہ کو گرفتار کر کے شامل تفتیش کر لیا گیا ہے۔‘
ژوب
کمشنر ژوب ڈویژن سعید عمرانی نے بتایا ہے کہ ’بدھ کو ہونے والے حملے کے بعد علاقے میں عسکریت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔‘