انڈین فلم بینوں کو بھی یہ فلم ہضم نہیں ہو رہی جن کا کہنا ہے کہ پاکستانی حالات اور واقعات پر مبنی فلم وہ کیوں دیکھیں؟
کترینہ کیف
اگلے برس عکس بند ہونے والی اس فلم میں بالی وڈ کی تین مشہور خواتین اداکارائیں پریانکا چوپڑا، عالیہ بھٹ اور کترینہ کیف اکٹھی جلوہ گر ہوں گی۔