انڈین ریاستوں پنجاب، ہریانہ اور اتر پردیش کے کسانوں نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے رواں ماہ ’دہلی چلو‘ کے نعرے کے ساتھ مارچ شروع کیا اور اب وہ نئی دہلی کے باہر شمبھو۔ہریانہ کی سرحد پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔
کسانوں کا احتجاج
بھارت میں دو ماہ سے جاری کسانوں کے احتجاج پر پہلی بار عوامی طور پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا تھا کہ یوم جمہوریہ کے دن ’بھارتی پرچم کی توہین‘ سے ملک دکھی ہے۔