پاکستان ملتان: ایل پی جی کنٹینر میں دھماکہ، چھ اموات 36 افراد زخمی مائع گیس کے کنٹینر میں دھماکے سے قریبی گھروں اور دکانوں کو بھی نقصان پہنچا اور امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ آتشزدگی اور مکانوں کے چھت گرنا اموات کی وجہ بنی۔
زاویہ منصور جعفر یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا! ’کنٹینر گردی‘ کا جواز پیش کرنے والے اسے محض ایک انتظامی اقدام قرار دیتے ہیں لیکن ناقدین اسے شہریوں کے نقل و حرکت کے حق کی خلاف ورزی سے جوڑتے ہیں۔