\

کوئلہ

معیشت

چین سے مقامی کوئلے کے استعمال پر بات کریں گے: اویس لغاری

وزارت توانائی کے پاور ڈویژن کے سربراہ اویس لغاری نے برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ حکام چین کے دورے کے دوران بیجنگ سے پاکستان کے توانائی کے شعبے کے قرضوں کی دوبارہ پروفائلنگ پر بھی بات چیت شروع کر سکتے ہیں۔