’میلاف کولا‘ نامی یہ مشروب سعودی عرب کے وژن 2030 کے تحت متعارف کروایا گیا، جس کا مقصد پائیدار اور مقامی طور پر دستیاب مصنوعات کو فروغ دینا ہے۔
کھجور
جن سے ہنر زندہ
ایک کاریگر خاتون کے مطابق موجودہ مہنگائی کی وجہ سے ان کے معاوضے میں بچت بہت کم رہ گئی ہے، یہ کام صرف اس لیے جاری رکھا ہوا ہے کہ گھروں میں بیٹھ کر روزگار مل جاتا ہے۔