وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کے مطابق مردان میں سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے، تاہم خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی موت پر انہیں افسوس ہے۔
کے پی
ملیے پشاور کے صاحب زادہ محمد جواد سے جو بچھوؤں پر تحقیق کرنے والےخیبر پختونخوا کے پہلے پی ایچ ڈی سکالر ہیں۔