سائرہ پیٹر نے کہا کہ ’جس طرح میں نے سعودی لوگوں کو دیکھا ان کا موسیقی کی طرف رجحان یہ ناقابل یقین ہے۔ لوگوں میں بہترین تال اور سر موجود ہے۔‘
گلوکاری
ہم لوگوں میں کئی شدید باصلاحیت فن کار مناسب اوزاروں کا انتظار کرتے کرتے فوت ہو جاتے ہیں، کام شروع نہیں کرتے۔ آپ فوٹو گرافی کرنا چاہتے ہیں لیکن شرط ہے کہ جب تک نائیکون کیمرا اور تین چار بڑے بڑے لینز نہیں ہوں گے کام شروع نہیں کیا جاسکتا۔۔