فرد اور اقوام جب اپنی خواہشات کی تکمیل کرنا چاہتے ہیں تو وہ ان تمام رکاوٹوں کو دور کرنا چاہتے ہیں جو ان کے راستے میں حائل ہوتی ہیں۔
گوتم بدھ
اس چٹان پر تبتی زبان کے رسم الخط میں تحریر بھی ہے، جو آج بھی پڑھی جا سکتی ہے۔ یہ چٹان علاقے کی اہم یادگاروں میں شامل ہے۔