16 مارچ سے 16 اپریل کے درمیان طالبان نے مزار، کابل، نمروز، کنڑ اور افغانستان کے دیگر علاقوں میں داعش خراسان کے رہنماؤں اور ہمدردوں کے خلاف 15 ہائی پروفائل آپریشنز کیے ہیں۔
یہ واقعہ ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب گذشتہ ماہ فٹ بال انڈونیشیا ہی کے ایک سٹیڈیم میں ہونے والی بھگدڑ میں کم از کم 40 بچوں سمیت 130 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔