\

ہوا بازی

منسٹر صاحب کے کارنامے

خداجانے ہم کب سیکھیں گے، خداجانے فیصلہ سازی کب ایسی ہوگی جس میں اس پر بھی غور کیا جائےگا کہ ہم جو الفاظ بولتے ہیں اس کے اثرات کیا مرتب ہوتے ہیں۔