پی ڈی ایم اے اس خدشے کا اظہار کر چکی ہے کہ رواں برس مون سون میں بارشیں 35 فیصد تک زیادہ ہونے کے امکانات موجود ہیں جبکہ یکم جولائی سے پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شدید برفباری کی پیش گوئی کے بعد انتظامیہ نے مری میں سیاحوں کا داخلہ بند کر دیا ہے۔