محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں رواں ہفتے درجہ حرارت نو اعشاریہ دو ریکارڈ کیا گیا، مگر شہریوں کے مطابق تاحال انہیں سردی محسوس نہیں ہو رہی۔
محکمہ موسمیات
این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹے کے دوران موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مخلتف شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔