وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ 28 مئی 1998 کو ملک کی سالمیت کے لیے یہ فیصلہ کیا کہ ’ملکی دفاع پر کسی قسم کا بیرونی دباؤ قبول کرکے سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔‘
چاغی
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ’میں قوم اور بلوچستان کی عوام کو مبارک باد دیتا ہوں کہ ہم نے بریک گولڈ کے ساتھ ریکوڈک منصوبے پر کامیابی سے ترقی کا ایک معاہدہ کرلیا۔’