جب لوگ دسترخوان پر اپنوں کے ساتھ روزہ افطار کر رہے ہوتے ہیں تو اس وقت بھی ایدھی رضاکار سڑکوں پر ایمرجنسی کی صورت حال پر قابو پانے کے لیے سرگرم دکھائی دیتے ہیں۔
ایدھی
آن لائن جاری اس مقابلے میں دنیا کے 190 ممالک سے سولہ لاکھ افراد نے حصہ لیا جن میں سے 20 ایسے بااثر افراد، اشیا اور کاموں کو شارٹ لسٹ کیا گیا جنہوں نے مختلف شعبوں میں انسانیت اور دنیا پر مثبت اثر چھوڑا ہو۔