ماہرین کے خیال میں معلومات تک رسائی کے قانون سے متعلق عوام میں آگاہی بڑھ رہی ہے جب کہ سرکاری محکموں نے بھی معلومات فراہم کرنا شروع کر دی ہے۔
حقوق
مزدوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کے مطابق ماہی گیروں کو قانون کے تحت مزدور کا سٹیٹس ملنے سے وہ قانونی مراعات اور سہولتوں کے حقدار بن جائیں گے، اور ٹریڈ یونینز بھی بنا سکیں گے۔