چینی اشیا کئی برسوں سے پاکستانی مارکیٹ میں موجود ہیں لیکن اب اس میں اضافہ ہو رہا ہے جس سے عام آدمی خوش ہے کہ اسے سستی اور معیاری پروڈکٹس مل رہی ہیں تاہم مقامی صنعتیں اس سے متاثر ہو رہی ہیں۔
درآمدات
روسی وزارت توانائی کے ایک اعلیٰ اہلکار نے جمعہ کو کہا کہ ’مارچ کے آخر میں جب پاکستان خریداری شروع کرے گا تو ادائیگی دوست ممالک کی کرنسیوں میں ہوگی۔‘