بلوچستان میں قلات اور مستونگ دشت میں اس پھل کی پیداوار ہوتی ہے اور اس کی پیداوار کا انحصار سردی پر ہوتا ہے یعنی جس سال برف باری اور سردی زیادہ ہوگی اس سال چیری کی پیداوار میں اضافہ ہوجاتا ہے۔
زیارت
بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ زیارت میں سکیورٹی آپریشن میں ہلاک ہونے والے شدت پسند تھے لیکن جبری گمشدگی کے خلاف سرگرم کارکنوں کا ماننا ہے کہ ہلاک کیے جانے والے نو میں سے پانچ مسنگ پرسنز تھے۔