سپرنگ بلوسم کا آغاز اس علاقے میں ایک خواب ناک اور دلکش تبدیلی کی علامت بن جاتا ہے، جو نہ صرف قدرتی حسن بلکہ انسانی جذبات کو بھی تازہ کرتا ہے۔
چیری
عبد اللہ کے مطابق زیارت کی ایک پہچان چیری بھی ہے جس کی وجہ یہاں پیدا ہونی والی چیری کی مٹھاس ہے جو اسے دوسرے علاقوں میں پیدا ہونے والے پھلوں سے منفرد بنا دیتی ہے۔