ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق 2030 تک پاکستان میں شہروں کی آبادی دس کروڑ ہو جائے گی، مگر کیا شہر اتنی آبادی کے متحمل ہو سکتے ہیں؟
ضم شدہ اضلاع
پشاور میں جاری اس تجزیاتی رپورٹ کے مطابق ان علاقوں میں مالیاتی خدمات تک رسائی پاکستان کے دیگر علاقوں کی نسبت انتہائی کم ہے۔