اسلام آباد میں گندے پانی کی نکاس کا نظام بوسیدہ اور ناکارہ ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے اکثر سیکٹرز سے گزرنے والے برساتی نالے گندگی کی آماجگاہ بن چکے ہیں۔
کوڑا کرکٹ
اسلام آباد کے سات ٹریلز ہیں اور ان میں واکنگ اور ہائیکنگ کی جاتی ہے نہ کہ جیپ لے کر آ پہنچا جائے اور ان ٹریلز پر دوڑائی جائے۔