دی انڈپینڈنٹ کی نامہ نگار بیل ٹریو نے گذشتہ برس اس محاذ کا دورہ کیا اور یہ رپورٹ تیار کی۔ وہ ہمیں بتاتی ہیں کہ گولہ باری کے باوجود یہاں کی ٹیمیں دن رات کیسے کام کرتی ہیں۔
طبی عملہ
ہسپتالوں، ٹیسٹنگ مراکز اور کووڈ آئیسولیشن وارڈز میں کام کرنے والے 360 ہیلتھ ورکرز کے انٹرویوز سے اخذ کیے گئے نتائج کے مطابق طبی عملے پہ عدم اعتماد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔