اجلاس منگل کو طلب کیا گیا ہے جس میں پارلیمان میں موجود سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈر اور نامزد نمائندے شرکت کریں گے۔
قومی سلامتی کا اجلاس
سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ آئین کے تحت تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات ہونے چاہییں۔