کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی دوسری برسی پر ایل او سی کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے عالمی برادری کی توجہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے لوگوں کی حالت زار کی طرف دلانے کے لیے احتجاجی مظاہرے کیے۔
’ہمیں کب کیا کرنا ہے کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے ہم جانتے ہے کہ ہمارا یوم سوگ کب ہے، یوم تشکر کب ہے اور ہڑتال کب ہوگی۔ اس کے لیے کسی کو لیڈر کے طور پر ظاہر کرنے کی ضرورت اب پیش نہیں آتی۔‘